PCICL میں خوش آمدید

حکومت پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے مابین وزارت خزانہ اور چینی ترقیاتی بینک کے ذریعہ مشترکہ منصوبے کے معاہدے کی روشنی میں 2007 میں ایک ترقیاتی فنانس انسٹی ٹیوشن (ڈی ایف آئی) قائم ہوا۔  جوڈی ایف آئی ہونے کی وجہ سے ، پی سی آئی سی ایل اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذریعہ کام کرتا ہے ۔

پی سی آئی سی ایل کو اس لئے  قائم کیا گیا تھا تاکہ  دونوں برادر ممالک کے مابین دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے مل جل کر لئے کام کیا جائے اور معاشی طور پر قابل ِعمل اور تکنیکی طور پر ممکنہ منصوبوں کی مالی معاونت کرنا ایک مقصد ہو۔ پچھلےتقریباً 12 سالوں سے ، پی سی آئی سی ایل  نے پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کو فروغ دینے  کے ساتھ ساتھ انفراسٹرکچر ، صنعتی ، زراعتی خدمات ،  انفارمیشن ٹیکنا لوجی ، مینوفیکچرنگ اور ریئل  اسٹیٹ سیکٹر میں وسیع پیمانے پر مالی خدمات کی فراہمی  اور فعال مشاورتی کردار کے ذریعے پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے اہم  کردار ادا کررہا ہے۔ 

سرمایہ کاروں کی معلومات

کمپنی کی درجہ بندی

  • طویل مدتی
    AAA
  • قلیل مدتی
    +A

منسلک کمپنیز

کارپوریٹ انفارمیشن

  • کمپنی کا رجسٹریشن نمبر: 6828/20070701
  • رجسٹریشن کی جگہ: اسلام آباد
  • قومی ٹیکس نمبر: 3012669-0
  • کمپنی کے قانونی مشیر: محسن طیب علی
  • کمپنی کے آڈیٹرز: ای وائی فورڈ روڈس ، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ

متعلقہ لنکس

VIS Credit Rating Company Ltd. has re-affirmed the Entity Rating of Pak China Investment Company Ltd - PCICL press release dated June 25th, 2020

عوامی آگاہی